Description
موبائل ریپئرنگ کا مکمل سیٹ اپ برائے فروخت ہے
اس میں شامل ہے:
1- KADA 850 ہیٹ گن مشین - بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
2- YaXun 1501AD پاور سپلائی - 15 وولٹ ڈیجیٹل میٹر ورکنگ میں
3- موبائل ٹولز کٹ - اسکریو ڈرائیور، ٹویزر، کٹر، پیسٹ وغیرہ
وجہ فروخت: دکان ختم کر رہا ہوں
لوکیشن: کراچی
قیمت:14000 روپے (کمی بیشی ہو جائے گی)
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں