Current location icon
All categoriesDropdown arrow
لوجیٹیک K400+ وائرلیس کی بورڈ مع ٹچ پیڈ - بہترین کنڈیشن میں برائے فروخ 0
1/ 3
Rs 4,000

لوجیٹیک K400+ وائرلیس کی بورڈ مع ٹچ پیڈ - بہترین کنڈیشن میں برائے فروخ

Shah Faisal Town, Karachi
20 hours ago
Details
Brand Logitech
Description
لوجیٹیک (Logitech K400+) اوریجنل وائرلیس کی بورڈ بالکل ٹھیک اور صاف حالت میں برائے فروخت ہے۔ خصوصیات: بلٹ ان ماؤس ٹچ پیڈ (الگ سے ماؤس کی ضرورت نہیں) وائرلیس یو ایس بی ریسیور کے ذریعے فوری کنیکٹ ہوتا ہے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، اسمارٹ ٹی وی اور اینڈرائیڈ باکس کے ساتھ باآسانی کام کرتا ہے بیٹری پر چلتا ہے اور بیٹری لائف بہت شاندار ہے آرام دہ اور پورٹیبل ڈیزائن کنڈیشن: مکمل ورکنگ کنڈیشن، کوئی خرابی نہیں۔ قیمت: 4,000 روپے (سنجیدہ خریداروں کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے)۔ (Chat with seller) رابطے کے لیے کال یا واٹس ایپ میسج کریں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119601009
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery