Description
URGENT JOB REQUIRED – LAHORE
السلام علیکم!
میں ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں، میٹرک پاس ہوں اور ڈرائیونگ بھی جانتا ہوں۔ میرے خاندان کی کفالت کی ذمہ داری مجھ پر ہے اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہے۔ اس وقت مجھے روزگار کی سخت ضرورت ہے۔
میں اس وقت Lahore میں موجود ہوں۔
ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ، کیری ڈبہ ڈرائیور، گھر یا پراپرٹی کی دیکھ بھال یا کوئی بھی مناسب جاب ہو، میں کرنے کے لیے تیار ہوں۔
مجھے صرف ایک موقع چاہیے، ان شاء اللہ اپنی محنت اور ایمانداری سے آپ کا اعتماد جیتوں گا۔
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی جاب ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد میرے پورے خاندان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
جزاک اللہ خیر
My WhatsApp (View phone number) Muhammad Awais میں پہلے ایک کمپنی میں ملازمت کر رہا تھا، لیکن کمپنی بند ہونے کی وجہ سے میری جاب ختم ہوگئی ہے۔ اس وقت لاہور،میں ہوں اور نئی جاب کی تلاش میں ہوں۔
میں حافظِ قرآن ہوں، میٹرک پاس ہوں اور ڈرائیونگ بھی جانتا ہوں۔ ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ، گھر کی دیکھ بھال یا کوئی بھی مناسب کام کر سکتا ہوں۔
میرا تعلق گاؤں سے ہے اور گھر والوں کی ذمہ داری بھی ہے۔ فی الحال لاہور میں اکیلا ہوں اور روزگار کی تلاش کر رہا ہوں۔
اگر کسی کمپنی، ادارے یا کسی اچھے گھرانے میں کوئی مناسب جاب ہو تو ضرور اطلاع دیں۔ ان شاء اللہ پوری please my WhatsApp (View phone number)ایمانداری اور ذمہ داری سے کام کروں گا