Description
سیل سیل سیل! (Sale Sale Sale
اپنی شخصیت کو نکھاریں جے ڈاٹ کے اس شاندار اور نفیس سوٹ کے ساتھ۔ بہترین کوالٹی کا فیبرک جو آپ کو دے ایک باوقار اور آرام دہ احساس۔
رنگ: سلور گرے (Silver Grey) – ایک کلاسک اور سدا بہار رنگ۔
برانڈ: جے ڈاٹ (Junaid Jamshed)
کوالٹی: پریمیم واش اینڈ ویئر، جو ہر موسم کے لیے بہترین ہے۔
سیٹ میں شامل ہے: مکمل سوٹ کا کپڑا، برانڈڈ بٹنز، اور جے ڈاٹ کا لوگو ٹیگ۔
محدود اسٹاک دستیاب ہے!
ابھی آرڈر کرنے کے لیے ان باکس (Inbox) کریں یا کمنٹ میں رابطہ کریں۔