Description
حکومتِ پنجاب اور نواز شریف اسکول آف ایمیننس کی جدید تعلیمی کاوشوں کی بدولت انٹرایکٹو ٹچ بورڈز اور اسمارٹ کلاس روم سسٹمز تیزی سے عام ہو رہے ہیں، اور آج کے دور میں یہ معیاری تعلیم کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ الحمدللہ، ہم بے شمار اسکولوں، کالجز اور اداروں میں کامیابی کے ساتھ انٹرایکٹو ٹچ بورڈز اور پروجیکٹرز انسٹال کر چکے ہیں۔ ہمارے پاس تجربہ کار انسٹالیشن ٹیم، مکمل ٹیکنیکل سپورٹ، بہترین کوالٹی کا سامان اور مناسب قیمت پر جدید سلوشنز موجود ہیں۔ ہم صرف دعوے نہیں کرتے بلکہ مکمل اسٹاک، لائیو ڈیمو اور ورکنگ سیٹ اپ دکھاتے ہیں تاکہ آپ خود تسلی کے بعد فیصلہ کریں۔ پہلے وزٹ کریں، سیٹ اپ دیکھیں، پھر اعتماد کے ساتھ خریداری کریں۔