Description
السلام علیکم، ہم گلستانِ جوہر بلاک 16 کراچی میں اپنی شاپ کے لیے ایک تجربہ کار خاتون تلاش کر رہے ہیں، جو بچوں اور بڑوں کے کپڑے پروفیشنل انداز میں سی سکے۔ اوقات اور تنخواہ بات چیت سے طے ہوگی۔ دلچسپی رکھنے والی سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔ شکریہ۔
(View phone number)