Description
ملازمت کی ضرورت ہے
ایک محنتی اور شریف انسان کو نوکری کی ضرورت ہے۔ اس کا تعلق بلوچستان سے ہے اور وہ کام کی تلاش میں ہے۔
چوکیداری، دکان داری، گھر کے کام کاج یا کسی بھی مناسب کام کے لیے تیار ہے۔
بس رہائش اور کھانے کا انتظام ہونا ضروری ہے، باقی وہ ہر قسم کا جائز کام محنت اور ایمانداری سے کرنے کے لیے تیار ہے۔
جو بھائی کسی کام پر رکھ سکتے ہیں یا کہیں نوکری کا علم ہو، براہِ کرم رابطہ کریں۔
آپ کی مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ خیر۔