Description
40 خالص دیسی مرغیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔
مرغیاں صحت مند اور اچھی حالت میں ہیں۔ روزانہ تقریباً 15 انڈے دیتی ہیں۔
عمر 6 ماہ سے 1 سال تک ہے۔
Total 40
Per hen= 1500
گھر یا دیسی مرغیوں کے کاروبار کے لیے بہترین موقع۔
مقام: ڈیرہ غازی خان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے کال یا میسج کریں۔