Description
میرا نام سونیا ہے، میں کراچی سے ہوں۔ مجھے گھر کا صاف اور مزیدار کھانا بنانا آتا ہے جیسے بریانی، کڑاہی، دال سبزی، روٹی اور سالن۔
میں گھروں میں، دفتر میں یا کسی تقریب کے لیے کھانا پکا سکتی ہوں۔ روزانہ یا مہینے کے حساب سے بھی کام کر سکتی ہوں۔
رابطہ کریں، شکریہ۔