Description
ہم میاں بیوی ایک اچھے گھر یا کوٹھی میں نوکری کی تلاش میں ہیں۔
بیوی گھر کی صفائی، کچن اور گھر کے دیگر کام کر سکتی ہیں۔
،شوہر گھر کی دیکھ بھال، صفائی ستھرائی، سودا سلف لانا اور دیگر کام کر سکتا ہے
ہمیں ایسے گھر میں کام کی ضرورت ہے جہاں رہائش بھی ہو
(View phone number) WhatsApp number
اگر کسی کو صرف ملازمہ چاہیے تو بھی ٹھیک ہے کھانا پکانا اور کچن کے کام بھی جانتی ہے