Description
السلام علیکم!
مجھے نوکری کی ضرورت ہے۔ میری CV ساتھ اٹیچ ہے، براہِ کرم اسے دیکھ کر اگر آپ کے پاس میرے تجربے اور صلاحیت کے مطابق کوئی بھی مناسب کام ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔
میں فارمیسی، میڈیکل اسٹور، جنرل اسٹور، مارٹ، سیلز مین، بیکری، ریسٹورنٹ، پیزا شاپ، فوڈ ڈلیوری، بائیک رائیڈر یا کسی بھی دوسرے مناسب کام کے لیے تیار ہوں۔
میں بٹگرام (خیبر پختونخوا) سے ہوں، لیکن راولپنڈی، اسلام آباد یا قریبی علاقوں میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
**ضروری بات:** کام کے ساتھ رہائش اور کھانا پینا فراہم کرنا ہوگا۔
میں محنتی، ایماندار، ذمہ دار، سمجھدار اور جلدی کام سیکھنے والا ہوں۔ جو بھی کام دیا جائے گا، پوری محنت اور ذمہ داری سے کرنے کی کوشش کروں گا۔
**براہِ کرم صرف سنجیدہ اور حقیقی نوکری دینے والے حضرات ہی رابطہ کریں۔**
**رابطہ نمبر:** 0348/5638/280
* 0334/8425/758*
شکریہ!