Description
گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے
گھر کے روزمرہ کاموں اور ایک بچے کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور خیال رکھنے والی گھریلو ملازمہ درکار ہے۔
- رہائش بالکل مفت
- کھانا مفت فراہم کیا جائے گا
- کام: گھر کے روزمرہ امور اور بچے کی دیکھ بھال
مقام: کوہستان انکلیو
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
دلچسپی رکھنے والی خواتین دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔