Description
محمد آصف – فرنیچر پوشش، پالش اور ڈیزائن کے ماہر
ہم ہر قسم کے فرنیچر کی پوشش، پالش اور خوبصورت ڈیزائن کا کام کرتے ہیں۔
ہماری خدمات:
• صوفوں کی پوشش اور نئے ڈیزائن
• بیڈ کی پوشش اور ڈیزائن
• دیوان کی پوشش
• کرسیوں اور آفس چیئرز کی پوشش
• فرنیچر کی پالش
• پرانے فرنیچر کی نئی پوشش
• اپنی پسند کے مطابق کسٹم ڈیزائن
• کپڑے اور رنگوں کی تبدیلی
بہترین کوالٹی، جدید ڈیزائن، خوبصورت فنشنگ اور مناسب قیمت۔
آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
محمد آصف
(View phone number)