Description
نایاب قدیم اسلامی ٹوکن برائے فروخت
• پہلا رخ: روضۂ مبارک کی شبیہہ اور نیچے "مدینہ شریف" درج ہے۔
• دوسرا رخ: درمیان میں کلمہ طیبہ اور چاروں اطراف خلفائے راشدینؓ کے نام کندہ ہیں۔
ڈلیوری: صرف ایڈوانس پیمنٹ پر پورے پاکستان میں دستیاب ہے (کیش آن ڈلیوری نہیں ہے، ڈلیوری چارجز کسٹمر کے ذمہ ہوں گے)۔
خریدنے کے لیے ان باکس (DM) کریں۔
اگر آپ کے پاس بھی کوئی پرانا سکہ ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں!