Description
عائشہ کلیکشن - خوبصورت ایمبرائیڈری تھری پیس لانگ شرٹ
نرم اور اچھے کوالٹی والا ونٹر کاٹن، مکمل ایمبرائیڈری والا خوبصورت ڈیزائن۔ سفید رنگ میں نیلے پھولوں والی ایمبرائیڈری، دیکھنے میں بہت پیارا لگتا ہے۔
قیمت: 3500 روپے
کپڑا: ونٹر کاٹن
تھری پیس سوٹ
ہر سائز میں دستیاب ہے
گوجرانوالہ سے پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے
آرڈر کے لیے OLX پر میسج کریں۔ شکریہ!