Description
سوزوکی خیبر برائے فروخت پیٹرول سی این جی چالو ٹویٹر وغیرہ چالو ہیں ساؤنڈ سسٹم پل وفپر سسٹم لگا ہوا ہے حالت بہت بہترین حالت میں ہے خریدیں اور چلائیں کوئی کام کرنے والا کام نہیں ہے اس میں چسکے والے حضرات دور رہے ہیں سپیشل رنگ لگے ہوئے ہیں گاڑی کے اندر اور باہر شوقیہ سپرے کروایا گیا ہے پشاور رجسٹرڈ ہے لائیو ٹائم مکمل میرے اپنے نام پر ہے فائل تمام تر کاغذات میرے ہاتھ میں صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں جس کے والے لوگ دور رہے ہیں ٹائم بہت کم ہوتا ہے ہمارے پاس شکریہ