Description
سولر کا کام کرنے کیلیے لڑکوں کی ضرورت ہے جو الیکٹرک کا ویلڈنگ وغیرہ کا کام جانتے ہوں۔
پینل لگانا وغیرہ آتا ہو۔
سٹنڈرڈ سٹرکچر اور الیویٹڈ سٹرکچر کا کام کرنے جانتا ہو۔
اکیلے کام کرنا کا تجربہ بھی رکھتا ہو۔
رابطے کیلیے میسیج کر دیں olx پر۔
نمبر بھیج دیں یا CV شیئر کر دیں