Description
السلام علیکم! میرا نام فیصل ہے، میں اٹک میں رہتا ہوں۔ مجھے اٹک میں کام کی ضرورت ہے۔ میں ہوٹل پر برتن دھونا، پکوڑے سموسے بنانا، گھر کا کام اور مزدوری کر سکتا ہوں۔ میں محنتی اور ایماندار لڑکا ہوں۔ اگر کسی کو کام والے کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔