Description
صرف کل تک ٹائم ھے
کلچ پلیٹے اور اورپسٹن میں کام ھے
انجن کھلی ھوٸ نہیں چین سیٹ کو نیو ڈلواتے ھوتے ھوۓ شاید ایک ماہ ھوگیا ھو
جس نے لینا ھو پلیز واٹس ایپ پر رابطہ کریں
(View phone number)
پچھلا ٹاٸراچھا ھےاگلاٹاٸر بھی کٸ مہینوں سے پنکچر نہیں ھوا
ٹول ٹانکی بہترین کنڈیشن میں ھیں
لاٸیٹ والا شیشہ تھوڑا ٹوٹا ھوا ھے