Description
فل سائز الیکٹرک مدانی مکمل کا پروائنڈنگ کے ساتھ بالکل نئی بغیر استعمال شدہ۔
مکمل اسٹینڈ، موٹر اور دیگر تمام لوازمات کے ساتھ موجود ہے۔ گھر میں اضافی ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
لوکیشن: "فاروقہ" تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا۔
سلا نوالی ، ساہیوال اور سرگودھا میں بھی مہیا کی جا سکتی ہے
موبائل نمبر پر کال، میسج یا واٹس ایپ کال، یا میسج کسی بھی صورت میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
رابطہ نمبر موجود ہے۔
0:3:0:0:5:8:0:5:8:3:0: