Description
ماشاءاللہ میانوالی نسل کے خوبصورت اور صحت مند پرندے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
3 عدد میل (نر) عمر 6 سے 7 ماہ
3 عدد فیمیل (مادہ) عمر 6 سے 7 ماہ
1 عدد بڑی فیمیل (مادہ)
قیمت:
6 سے 7 ماہ کے 3 میل اور 3 فیمیل: 4,000 سے 5,000 روپے
1 بڑی فیمیل: 20,000 روپے
تمام پرندے خوبصورت اور اچھی دیکھ بھال میں رکھے گئے ہیں۔ میانوالی نسل کے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع۔
مزید معلومات اور خریداری کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔