Description
نفیس عروسی شیروانی بمعہ مکمل ویڈنگ سیٹ برائے فروخت
انتہائی خوبصورت بلیک عروسی شیروانی، جس پر بھاری اور نفیس کڑھائی، موتیوں، سیکوئنس اور دیدہ زیب روایتی نقش و نگار کا کام کیا گیا ہے۔
مکمل سیٹ میں شامل:
- بلیک ایمبرائیڈری شیروانی
- میرون ویلویٹ کڑھائی والی شال
- میچنگ میرون کُلہ / پگڑی
- بلیک کڑھائی والے کھسّے
حالت: 10/10
صرف ایک دفعہ استعمال کی گئی ہے۔ بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
اصل خریداری: 80,000 روپے
قیمت فروخت: 55,000 روپے
مناسب گنجائش موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔