Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ہر پرسن اپلائی کرسکتا ہے جو  روزگار چاہتا ہے فری سکلز 0
1/ 1

ہر پرسن اپلائی کرسکتا ہے جو روزگار چاہتا ہے فری سکلز

New Multan, Multan
17 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Company Name Decenterlize block chain technology Global System
Type of Ad Job Offer
Salary from 5000
Salary to 25000
Career Level Entry Level
Description
: گھر بیٹھے باعزت طریقے سے روزگار کا موقع! کیا آپ بھی بے روزگار ہیں یا گھر بیٹھے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کا استعمال کر کے حلال اور باعزت طریقے سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟ لیکن آپ فیک ویب سائٹس یا سکیم (Scam) سے ڈرتے ہیں؟ تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم لے کر آئے ہیں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں دھوکہ دہی کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہماری پالیسی بالکل واضح ہے: پہلے کام سیکھیں، سمجھیں، اور پھر خود فیصلہ کریں کہ آپ نے یہ کام کرنا ہے یا نہیں۔ زبردستی یا کسی قسم کی قید نہیں، چوائس بالکل آپ کی اپنی ہوگی! اس کام کی خاص باتیں: 100% فری آف کاسٹ (Free of Cost) سیشن! (کوئی چھپی ہوئی فیس نہیں۔) گھر بیٹھے روزانہ صرف 1 سے 2 گھنٹے دینا ذریعۂ روزگار بن سکتے ہیں۔ مکمل ٹریننگ اور گائیڈنس فراہم کی جائے گی۔ آج ہی سے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے! اہم ہدایات (براہ کرم غور فرمائیں): صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں واقعی کام کی ضرورت ہے اور جو سنجیدہ ہیں۔ پوسٹ میں دیے گئے نمبر کا کرین شاٹ (Screenshot) لازمی لیں۔ سیدھا واٹس ایپ (WhatsApp (Chat with seller) پر تشریف لائیں، ان باکس یا کمنٹس میں ریپلائی نہیں دیا جائے گا۔ آج ہی اپنا قدم آگے بڑھائیں اور اپنی مالی آزادی کی طرف پہلا قدم رکھیں! واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے اسکرین شاٹ کے ساتھ میسج کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121736238
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery