Description
(Goods Delivery) ایک معروف ٹیلی کام موبائل کمپنی کے لیے سامان کی ترسیل اور دفتری ضروریات کے سلسلے میں ایک اچھی حالت میں سوزوکی بولان کیری ڈبہ درکار ہے۔
گاڑی کے لیے ضروری شرائط و خصوصیات:
1. انجن بہترین اور مکینیکل حالت تسلی بخش ہو۔
2. گاڑی کی باڈی اچھی حالت میں ہو، بڑے حادثے یا ساختی نقصان سے پاک ہو۔
3. گاڑی کے ٹائر اچھی حالت میں ہوں۔
4. گاڑی کا سسپنشن، بریک، اسٹیئرنگ اور دیگر ضروری سسٹم درست کام کر رہے ہوں۔
5. سامان رکھنے کے لیے پچھلا حصہ مناسب اور صاف ستھرا ہو۔
6. گاڑی کے تمام اصل اور مکمل کاغذات موجود ہوں۔
7. ٹوکن ٹیکس اور دیگر واجبات کلیئر ہوں۔
8. گاڑی کسی قانونی تنازع یا بینک لیز کے تحت نہ ہو۔
9. گاڑی فوری طور پر استعمال کے قابل ہو۔
گاڑی فراہم کرنے والے حضرات کے لیے ضروری معلومات:
- گاڑی کا ماڈل اور رجسٹریشن سال
- رجسٹریشن نمبر اور سٹی
- گاڑی کی موجودہ کنڈیشن
- گاڑی کی حالیہ تصاویر
- مالک کا رابطہ نمبر
اہم نوٹ:
گاڑی کمپنی کے سامان کی ترسیل اور دفتری استعمال کے لیے درکار ہے۔ مناسب گاڑی کی صورت میں معائنہ اور دستاویزات کی تصدیق کے بعد معاہدہ کیا جائے گا۔
صرف سنجیدہ گاڑی مالکان رابطہ کریں
0/3/3/2/9/2/2/9/1/9/0