Description
مالی دستیاب ہے - بنگلو اور ریسٹ ہاؤس کے لیے - کوئٹہ
السلام علیکم،
کوئٹہ میں بنگلو، ریسٹ ہاؤس، فارم ہاؤس اور گھر کے لیے تجربہ کار اور محنتی مالی دستیاب ہے۔
کام:
- باغ، لان کی صفائی اور دیکھ بھال
- گھاس کی کٹائی، پودوں کو پانی دینا
- موسم کے مطابق نئے پودے لگانا
- کیاری، گملے اور درختوں کی دیکھ بھال
- کھاد ڈالنا اور صفائی رکھنا
24/7 دستیاب - محنتی اور دیانت دارلوکیشن: کوئٹہ رابطہ کری