Description
میں ڈرائیونگ کی ملازمت کا خواہشمند ہوں۔ مجھے ایک سال تک فیکٹری میں ٹویوٹا گاڑی چلانے کا تجربہ ہے۔ میرے پاس درست ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ میں محنتی، ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہوں۔ میں کمپنی، فیکٹری یا کسی بھی ادارے میں ڈرائیور کی مناسب ملازمت کرنا چاہتا ہوں۔