Description
برتنوں والی الماری لکڑی کی ہے بہترین ہے
نہ ٹوٹی نہ ہی کیڑا اس کی قیمت 30 ہزار ہے کپڑوں والی الماری بھی بلکل ٹھیک ہے ٹوٹی نہیں ہے نہ ہی خراب ہے بس کلر اتر گیا ہے ۔
آٹو میٹک واشنگ مشین کا آٹو میٹک خراب ہے اور دروازہ بھی لگنے والا ہے جو کہ دس ہزار کا خرچا ہے اسی لیے 20 ہزار کی دے رہے ہیں کوئی انٹرسٹڈ ہے تو مسیج کرے