Description
عنوان: گوجرانوالہ میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری درکار ہے
السلام علیکم!
میرا نام منیب احمد ہے۔ مجھے گوجرانوالہ میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کی ضرورت ہے۔
میری معلومات:
- تعلیم: میٹرک
- سیکیورٹی گارڈ کا تجربہ: 2 سال، زینت ٹیکسٹائل مل پاکستان
- سعودی عرب میں کک کا تجربہ: 5 سال
- رہائش: گوجرانوالہ
- کام: سیکیورٹی گارڈ
میں محنتی، ایماندار، وقت کا پابند اور ذمہ دار ہوں۔ مجھے کسی فیکٹری، مل، اسکول، دفتر یا کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری درکار ہے۔
اگر کسی جگہ ملازمت موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
موبائل نمبر: (View phone number)