Description
فروخت کے لیے بڑی اور خوبصورت فریزین کراس گائے
ماشاءاللہ، صحت مند اور خوبصورت بڑی جسامت کی فریزین مکس گائے دستیاب ہے۔
- نسل: فریزین کراس (Friesian Mix)
- پانچویں سُوئے کی گائے
- سابقہ دودھ کا ریکارڈ: روزانہ 20 سے 22 کلو دودھ
- جسامت: بڑی اور خوبصورت
- صحت: اچھی اور مضبوط
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مزید ویڈیوز اور تفصیلات کے لیے سنجیدہ خریدار حضرات ان باکس میں رابطہ کریں۔