Description
برائے فروخت
چھت والی بھاری وزنی ریڑھی
ماشاءاللہ بہت پیاری اور خوبصورت بنی ہوئی ریڑھی، مضبوط اور پائیدار فریم کے ساتھ۔
بھاری وزن اٹھانے والی مضبوط ریڑھی
نئے ٹائرز لگے ہوئے ہیں
چھت بہترین حالت میں
وی آئی پی کنڈیشن
صاف ستھری اور بہترین ڈیزائن
خواہش مند حضرات مناسب قیمت پر رابطہ کریں