Current location icon
All categoriesDropdown arrow
دکان کا کاؤنٹر / شوکیس برائے فروخت 0
1/ 5
Rs 20

دکان کا کاؤنٹر / شوکیس برائے فروخت

Khushal Bagh, Peshawar
8 minutes ago
Details
Description
گروسری، کریانہ یا جنرل سٹور کے لیے انتہائی بہترین اور مضبوط دکان کا کاؤنٹر / شوکیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ استعمال: اس کاؤنٹر کے فرنٹ سائیڈ پر خانے بنے ہوئے ہیں جن میں دالیں، چاول، چینی اور دیگر کھلا سودا باسانی ڈالا اور سجایا جا سکتا ہے۔ جبکہ پچھلی سائیڈ پر درازیں اور مزید خانے موجود ہیں جو سامان اور کیش سنبھالنے کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ سائز لمبائی: تقریباً 8 فٹ چوڑائی: تقریباً سوا دو سے ڈھائی فٹ (2.25 - 2.5 فٹ) اونچائی: تقریباً 3 فٹ حالت: بہترین اور صاف ستھری حالت میں ہے۔ دکان کے فرنٹ پر رکھنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ قیمت مناسب اور موقع پر کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر 0/3/1/4/9/0/8/0/1/0/1 مقام: پشاور
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121676795
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery