Description
* تفصیل (Description):*
سونی وائیو (Sony VAIO) لیپ ٹاپ برائے فروخت ہے۔
لیپ ٹاپ اس وقت آن نہیں ہو رہا، اس لیے صرف مرمت یا اسپیئر پارٹس (اسکرین، باڈی، کی بورڈ وغیرہ) کے لیے دستیاب ہے۔
اسکرین اور باہر کی باڈی صاف حالت میں ہے۔
مکینک حضرات یا پارٹس کے ضرورت مند رابطہ کریں۔
قیمت: 4,000 روپے (موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)۔
نوٹ:- چارجر دستیاب نہیں ہے
مقام: اقبال ٹاؤن موہڑہ فقیراں دھمیال، راولپنڈی۔۔ (Chat with seller)