Description
بڑا لوہے کا ڈرم برائے فروخت ہے۔
رنگ: سرخ
حالت: بالکل خالی اور صاف ہے، اندر سے بھی صاف ہے۔
لیکیج وغیرہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، باڈی مضبوط ہے۔
استعمال: پانی ذخیرہ کرنے کے لیے، تیل وغیرہ رکھنے کے لیے بہترین ہے۔
لوکیشن: کوئٹہ
قیمت مناسب ہے، تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔