Description
> السلام علیکم! میں قاری عبدالصمد ہوں
> قرآن کریم کی ہوم ٹیوشن اور آن لائن ٹیوشن دیتا ہوں
> ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ، حفظ قرآن، نورانی قاعدہ
> دعائیں، کلمے، اور نماز کا مکمل عملی طریقہ سکھاتا ہوں
> بچوں، بڑوں، اور خواتین کے لیے الگ ٹائم دستیاب ہے
> گلشن معمار، احسن آباد، سرجانی ٹاؤن اور قریبی علاقوں کے لیے ہوم ٹیوشن
> پورے پاکستان اور بیرون ملک کے لیے آن لائن کلاس
> پہلی کلاس بالکل فری ہے، پہلے کلاس لیں پھر فیصلہ کریں