Description
خوبصورت اور صحت مند کٹی برائے فروخت۔ کٹی کے 4 دانت ہیں۔ دیکھنے میں خوبصورت، اچھی نسل اور بہترین جسامت کی حامل ہے۔ شوقین حضرات رابطہ کریں۔ جانور دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔ موقع سے فائدہ اٹھائیں