ڈبل ڈور لوہے کی الماری برائے فروخت - مضبوط اور صاف ستھری*
Sabzazar, Lahore
20 minutes ago
Details
Type Others
Condition Used
Description
ڈبل ڈور لوہے کی الماری برائے فروخت ہے۔(Super 2001 Deluxe)
- دروازے، ایک میں شیشہ لگا ہوا ہے
- اندر چھوٹا لاکر / تجوری اور دراز بھی ہے
- اندر اور باہر سے صاف ستھری کنڈیشن میں ہے
- دونوں تالے بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، چابی موجود ہے
استعمال شدہ ہے لیکن لوہا مضبوط ہے، زنگ وغیرہ نہیں ہے۔ گھر کی شفٹنگ کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں۔
لوکیشن: لاہور
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔