Description
السلام علیکم
میرے پاس دو بہت ہی پیارا اور صحت مند پرشین میل کیٹ ہے۔
عمر: 1 سال
کلر: براؤن اور وائٹ
جنس: میل
یہ بلی مکمل ویکسینیٹڈ ہے
لیٹر ٹرینڈ ہے
گھر کا کھانا کھاتی ہے
بہت ہی فرینڈلی اور کھیلنے والی ہے
جس کسی کو چاہیے ہو وہ رابطہ کرے
صرف سیریس لوگ رابطہ کریں، شکریہ