Description
خوبصورت اور کشادہ لکڑی کا پنجرہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس میں جالی والے دروازے، الگ الگ خانے اور پرندوں کو رکھنے کے لیے مناسب جگہ موجود ہے۔
گھر میں کبوتر، مرغیاں یا دیگر پرندے پالنے کے شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب۔
WhatsApp: (View phone number)
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔