Description
ماشاءاللہ خوبصورت گلابی بکری برائے فروخت ہے۔
نام: برکہ
جمبو سائز میں ہے، ابھی تازہ 6 دانت ہوئی ہے۔
عمر: تقریباً 2.8 سالاس بکری کو تقریباً 20 دن پہلے کراس کروایا تھا، اب خالی ہے یا کراس ہے اس کا پتہ نہیں ہے، سودا خالی کا ہی سمجھا جائے۔بکری مکمل ویکسینیٹڈ ہے، ویکسینیشن کے تمام کورسز ہوئے ہوئے ہیں، ڈاکٹر سے ریگولر چیک اپ بھی ہوتا رہتا ہے اور بکری بہت ہیلدی ہے۔لوکیشن: ملیر، سعود آباد، کراچی
قیمت: 69,000 روپے
سیریس خریدار رابطہ کریں۔
Whatsapp
Zero 3 Zero Zero 2 Six 1 Eight 288