Description
ڈرائیور درکار ہے — فیصل آباد
فیملی کے لیے ایک ذمہ دار اور اچھا ڈرائیور چاہیے۔
صبح 8:00 بجے ہسپتال چھوڑنا
دوپہر 2:00 بجے ہسپتال سے واپس گھر لانا
اس کے بعد کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی، ڈرائیور فارغ ہوگا۔
تنخواہ: 20,000 روپے ماہانہ
مقام: فیصل آباد
تجربہ کار، ذمہ دار اور وقت کا پابند ڈرائیور ترجیحاً مطلوب ہے۔