Description
خوبصورت کاکاٹیلز فروخت کے لیے دستیاب ہیں
• ایک سفید کاکاٹیل
• ایک گرے پرل کاکاٹیل
• عمر: 4 ماہ
• دونوں صحت مند اور خوبصورت ہیں۔
دونوں کی قیمت صرف 6,000 روپے
پتہ: موئینہ آباد، ندیم ہوٹل کے آگے والی گلی، ماڈل کالونی، کراچی۔
(View phone number) دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔