Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ہیوی ڈیوٹی آٹھ برنر والا کمرشل کچن چولہا اسٹین لیس سٹیل باڈی کے ساتھ 0
1/ 6
Rs 1.50 Lac

ہیوی ڈیوٹی آٹھ برنر والا کمرشل کچن چولہا اسٹین لیس سٹیل باڈی کے ساتھ

Civil Lines, Faisalabad
1 hour ago
Details
Brand Natural
Condition Used
Description
ہیوی ڈیوٹی کمرشل آٹھ برنر والا کچن چولہا فُل اسٹین لیس اسٹیل باڈی میں براۓ فروخت ہے جو ہوٹل ، ریسٹورنٹ ، شادی ہال ، کیٹرنگ وغیرہ سب جگہ کیلئے بہترین ہے ۔ تمام برنر مضبوط اور پائیدار لوہے کے بنے ہوۓ اور بہترین کام کر رہے ہیں۔ اچھی حالت میں ہے زیادہ استعمال نہیں ہوا۔ ڈیمانڈ ڈیڑھ لاکھ ہے باقی سنجیدہ گاہکوں کیلئے موقع پر گنجائش کی جا سکتی ہے۔ چولہا فیصل آباد شہر میں موجود ہے ۔ دوسرے شہروں کے خواہشمند لوگ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121592555
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery