Description
انتہائی خوبصورت اور منفرد ڈیزائن کی اوریجنل لکڑی سے بنی وال کلاک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اعلیٰ معیار کی لکڑی اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ یہ کلاک آپ کے گھر، ڈرائنگ روم، بیڈ روم یا آفس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرے گی۔
قدرتی لکڑی کا خوبصورت انداز اسے عام کلاک سے منفرد بناتا ہے۔
قیمت: 3,900 روپے
موقع پر مناسب کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔