Description
دو ہفتے پہلے یہ لہنگہ لیا تھا ، صرف ایک فنکشن میں پہنا ہے وہ بھی 3-4 گھنٹے، انہتائی شاندار اور بلکل نیا ہے، قیمت بہت ہی مناسب لگائی ہے، صرف 17500 میں، قیمت میں کمی بیشی ہو سکتی ہے، جیسا نظر آ رہا ہے بلکل ویسا ہی ہے۔ اس حوالے سے بے فکر ہو جائیں۔ سنجیدہ لوگ رابطہ کریں شکریہ