Description
خوبصورت لمبے قد کا مرغا برائے فروخت
ایک خوبصورت اور صحت مند مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
* خوبصورت بلیک اور وائٹ کلر
* لمبا قد اور مضبوط ٹانگیں
* خوبصورت سرخ کلغی
* چمکدار پروں والا
* ایکٹو اور چست مرغا
* اصل تصاویر اور ویڈیو دستیاب ہیں
لوکیشن: گوجرانوالہ
قیمت: مناسب آفر پر
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Only WhatsApp Message — Serious Buyers Only