Description
اینٹوں کا *بھٹہ* بنانے کے لیے زمین اور فری کی نا ختم ہونے والی مٹی موجود ہے
فارمنگ میں ہر طرح کے پھل سبزی لگ سکتی ہے جیسے انجیر، زیتون بادام اخروٹ آڑو خوبانی الو بخارا
بکری فارمنگ کے لیے کچھ اگانے کے ضرورت نہیں قدرتی چارہ موجود ہے
مچھلی کے لیے قدرتی ڈیم تلاب موجود ہیں
گاۓ بھینس وچھے رکھے جا سکتے ہیں چارہ فری قدرتی