Description
ماشاءاللہ، انتہائی خوبصورت ماکھی چینی نسل کی صحت مند اور جوان بکری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بکری کی مکمل تفصیلات:
نسل: ماکھی چینی
عمر: جوان
دانت: 4 دانت
کمر تک قد: 3 فٹ
سر سے پاؤں تک قد: 44 انچ
لمبائی: 47 انچ
وزن: تقریباً 40 کلو سے زائد
ایک بار بچہ دے چکی ہے
فی الحال خالی ہے، کراس کے لیے تیار ہے
صحت مند اور خوبصورت بکری
قیمت: 1,00,000 روپے (ایک لاکھ)
لوکیشن: جڑانوالہ روڈ، چک نمبر 215، تھانہ صدر کی بیک سائیڈ، گلشنِ جیلانی ٹاؤن۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
نوٹ: شوقین حضرات اور صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ فضول آفرز اور وقت ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
اللہ پاک کاروبار میں برکت عطا فرمائے