سال 4
نسل: اصیل (Aseel)
کوالٹی: ٹاپ کلاس
جسامت: شاندار اور مضبوط
رنگ: خوبصورت سرخی مائل اور سیاہ چمکدار پر
خصوصیات: لمبی گردن، مضبوط ٹانگیں، خوبصورت ساخت اور بہترین پرسنالٹی۔
مرغے کی اصل تصاویر اشتہار کے ساتھ موجود ہیں۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں