Description
ریسٹورنٹ نہیں چل رہا؟ گاہک کم ہیں یا کھانے کا ذائقہ بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
میں ایک پروفیشنل چیف ہوں۔ منفرد اور یونیک ریسپیز کے ذریعے آپ کے ریسٹورنٹ کو کامیاب بنانے میں مدد کر سکتا ہوں۔گھر میں کوئی پارٹی، فنکشن یا فیملی ایونٹ ہو تو رابطہ کریں۔
Umer: (View phone number)