Description
اعلیٰ کوالٹی کا لکڑی کا فرنٹ پینل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط اور پائیدار سیزن لکڑی (ام کی لکڑی)
دیمک سے محفوظ لکڑی
بہترین کوالٹی کی میش وائر جالی
دو دروازوں والا خوبصورت ڈیزائن
چاروں طرف مضبوط لکڑی کا فریم
اینٹوں کی تعمیر خریدار خود کروا سکتا ہے۔ صرف فرنٹ پینل فروخت کیا جا رہا ہے۔
قیمت: 4000 روپے (فائنل)